💂 تنہائی شاعری
میری تنہائی کا مجھے گلہ نہیں
کیا ہوا جب کوئی مجھے ملا نہیں
پهر بھی دعا کریں گے آپ کے واسطے
آپ کو وہ سب ملے جو مجھے ملا نہیں
ٖ
تو کہاں ہے کہ تیری یاد کے ہاتھوں اب تو
میرے ساتھ پریشان میری تنہائی بھی
ٖ
آسان نہیں ہیں یادوں کے دیپ جلانا
خون سے جلتی ہے یہ آگ تنہائی کی
ٖ
تنہائی میں جینے کے شوقین ہیں ہم
کوئی ساتھ رہے تو ہمیں اچھا نہیں لگتا
ٖ
ھمارا تو خیال تھا😥 کہ وہ ہمارے ہی ہونگے
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی
ٖ
تنہائی بھتر ہے
____________"مرشد"_______
بے پروا لوگوں سے 💔
ٖ
مطلب کی دنیا ھے_فریب کا زمانہ ھے!!🔥
دلوں میں نفرت ھے_منہ پہ یارانہ ھے!!
ٖ
اکیلے رہنا سیکھ چکا ہوں
اب دل نہیں لگتا محفلوں میں
ٖ
میں تنہا ہی بہتر ہوں
مجھے ضرورت نہیں جھوٹے سہاروں کی
ٖ
اکیلے آۓ تھے اکیلے جائے گے
ناجانے اکیلے رہا کیوں نہیں جاتا
ٖ
میری تنہائی کا مجھے گلہ نہیں
کیا ہوا جب کوئی مجھے ملا نہیں
پهر بھی دعا کریں گے آپ کے واسطے
آپ کو وہ سب ملے جو مجھے ملا نہیں
ٖ
تو کہاں ہے کہ تیری یاد کے ہاتھوں اب تو
میرے ساتھ پریشان میری تنہائی بھی
ٖ
تنہا زندگی کا بھی اپنا ہی مزا ہے
نہ کسی کے آنے کی خوشی نہ کسی کے جانے کا غم
ٖ
تنہا زندگی کا بھی اپنا ہی مزا ہے
نہ کسی کے آنے کی خوشی نہ کسی کے جانے کا غم
ٖ
ہم پہلے ہی جی رہے تھے اداس راتوں میں اکیلے
آپ کے جانے کے بعد رونق اور بڑھ گئی
ٖ
آسان نہیں ہیں یادوں کے دیپ جلانا
خون سے جلتی ہے یہ آگ تنہائی کی
ٖ
تنہائی میں جینے کے شوقین ہیں ہم
کوئی ساتھ رہے تو ہمیں اچھا نہیں لگتا
ٖ
کہنے لگى ہے اب تو تنہائی بهى مجھ سے
مجھ سے ہى کرلو محبت ميں تو بےوفا نہيں
آخـری آئـیـنـہ بـھی تـوڑ دیـا
مـیری تـنہائـی اب مـکمل ہـے
ہـمارے پاس نـہ بـیٹھو
ہـماری تـنہائـیاں خـفا ہـوتی ہـے
نـگـاہ مـطـلـب ادا مـطـلـب زبـاں مـطـلـب بـیاں مـطـلـب
بـتا مـطـلـب کـہاں جـاؤں جـہاں جـاؤں وہـاں مـطلب
ٖ
اِس دورِ نـامُـراد سـے یہ تـجـربـہ بـھـی ہـوا
کـے دیـوار گـفـتگـو کـے لـیـئے بـہتـریـن ہـے۔😢