🙈 فنی شاعری
تم پاس آئے یوں مسکر آئے پھر بھی مجھے پسند نہ آئے فٹے منہ آئے ہائے
ٖ
ایک شوہر نے راستے میں رک کر ایک پان والی دوکان سے اپنی بیوی کو پان خرید کر دیا
بیوی آپ نے اپنے لئے پان کیوں نہیں خریدا؟
شوہر میں تو ویسے بھی خاموش رہ سکتا ہو
ٖ
کل میں نے ایک لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا اور کہا کہ
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب
انبکس میں میسج آیا
بھائی آفتاب ہی ہوں پر تم نے کیسے پہچانا؟
ٖ
بیوی دو گھنٹے ہوگئے لیکن گوشت پک ہی نہیں رہا
شوہر تم ایسا کرو کہ گوشت سے دس منٹ بات کر کے دیکھو
ٖ
لوگ کہتے ہیں کہ گھر اعتبار اور رشتوں سے بنتے ہیں
تو پھر سیمنٹ اور بجری سے پکوڑے بنتے ہیں کیا؟
ٖ
باباجی کہتے ہیں کہ
قلم کی اہمیت تلوار سے زیادہ ہے
کیونکہ قلم سے شلوار میں ناڑا ڈالا جا سکتا ہے مگر تلوار سے نہیں
ٖ
ٖ
جن لوگوں کو نیند میں ہلکا سا جھٹکا محسوس ہوتا ہے
ان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
دراصل نیند اپنا دوسرا گیئر لگاتی ہے
ٖ
معصوم سا دل ہے
اک آس چاہیے
جو کچھ نہ کہا کرے
بس ایسی ساس چاہیے
ٖ
اگـر اس سـال بـھـی مـیری شـادی نـہ ہـوئـی تـو مـجـھـے اگـلے سـال حـکومـت کـی طـرف سـے تـمـغـہ صـبرو اسـتقـامـت ضـرور مـلنـا چـاہـیـے 🥳🥳
ٖ
جــب سـے ہـماری🐔 مرغـی کـو پتـہ چـلا ہـے کـہ 🥚انـڈہ بـیس روپـے کـا ہـو گـیا ہـے وہ ایـسی چـلتی ہـے جـیسے
کـتریـنہ کـیف ہـو
ٖ
نــیـکـی کـرکے ایـسے بـھول جـاؤ
جـیسے شـادی کرنـے کـے مـرد مسـکرانـا بــھول جـاتا ہـے😻✓
ٖ
وہ لـڑکـیاں بـھی فـیسبک پـر Attitude دکـھا رہـی ہـوتـی ہـیں جـو شـوارمـا کـھاتـے وقـت سـاتـھ کـاغـذ بـھـی کـھاجـاتـی ہـیں 😻
ٍ
پـیار ایـک دھـوکـہ ہـے 🔎 اور
پاکـستانـی یہ دھـوکہ🙆
لنــــگـر سـمجـھ کـر کـھاتـے ہـیـں✌🏻
ٰ
یـہ جـو ہـستے شـرارتـی سـے لـوگ ہـوتـے ہـیں
ان کـے پـاس بـہت گـہرے روگ ہـوتے ہــیں
ٖ
کسی کی زندگی کی قیمت کا اندازہ اس کی موت کے بعد ہی ہوتا ہے
جیسے
زندہ مرغی تین سو پچاس روپے کلو
ارو
چکن کڑاہی آٹھ سو روپے کلو
ٖ
انسان اتنی جلدی بخار ہونے پر دوائی نہیں ڈھونڈتا جتنی جلدی فون کی بیٹری ختم ہونے پر چارجر ڈھونڈتا ہے
ٖ
میرا تو پرس بھی پیاز جیسا ہے
جب بھی کھولو آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں