⌚ وقت شاعری

قدر اور وقت کمال کے ہوتے ہیں جن کی قدر کرو وہ وقت نہیں دیتے جن کو وقت دو وہ قدر نہیں کرتے
ٖ
وقت لگے گا مگر سمبھل جاؤں گا ٹھوکر سے گرا ہوں نظروں سے نہیں
ٖ
وقت کے ساتھ مل کر چلنا سیکھو کیونکہ وقت کسی کے انتظار میں نہیں رکھتا
ٖ
وقت کی رفتار میں کہاں کھو گئے ہم کیوں اتنی جلدی بڑے ہو گئے ہم
ٖ
یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا
ٖ
اچھے وقت میں آپ کی غلطی بھی مذاق لگتی ہے اور برے وقت میں مذاق بھی غلطی لگتی ہیں
ٖ
وقت اور سمجھ کبھی ایک ساتھ نہیں آتے جب وقت ہوتا ہے تو سمجھ نہیں ہوتی اور جب سمجھ آتی ہے تو وقت نہیں ہوتا