🌋 عید شاعری

اپنے دل کا حال تجھے سناؤں کیسے تو جو ساتھ نہیں عید مناؤں کیسے
ٖ
حسرت ہے تمہاری دید کریں تم آو تو ہم بھی عید کریں
ٖ
زندگی کا حال بھی عید جیسا ہو گیا ہے خوشیاں بھی سال میں اک بار دستک دیتی ہیں
ٖ
چاند کو دیکھ کے مسکرانا بیشک عید ہے لیکن انسان انسان کو دیکھ کر مسکرائے تو روز عید ہے عید مبارک
عید آتی ہے ہر سال مگر عید پہ وہ رونق نہیں آتی کیونکہ وہ بچپن والی عید اب نہیں آتی
ٖ
عید آتی ہے ہر سال مگر عید پہ وہ رونق نہیں آتی کیونکہ وہ بچپن والی عید اب نہیں آتی
ٖ
میری خوشیوں سے وہ رشتہ ہے تمہارا اب تک عید ہو جائے اگر عید مبارک کہہ دو