👬 دوستی شاعری
سارا جگ مخالف ہو جاوے
بس یار منافق نہ ہو ے۔🍁..
💞💞
ٖ
یہ کوئی تخت و تاج نہیں ہے کہ چھوڑ دوں
سانسوں کا انحصار ہے تیرے خیال پر💞
ٖ
مطلب والے دوست وفا کی قیمت کیا جانے جو بیوفا دوست ہو وہ وفا کی قیمت کیا جانے جس کو ملتا ہو ہر موڑ پر نیا دوست وہ ہم جیسے دوستوں کی قدر کیا جانے
ٖ
جیسے تیر اور کمان ہوتا ہے
ویسے ہی دوست ہی دوست کی جان ہوتا ہے
ٖ
باغ میں ہر پھول خوشبودار نہیں ہوتا
زندگی میں ہر دوست وفادار نہیں ہوتا
ٖ
اک دوستی کی خاطر محبت چھوڑ دی میں نے
پھر دوست نے کہا جا دوستی توڑ دی میں نے
ٖ
دوست ستاروں کی طرح ہیں وہ آتے اور جاتے ہیں
لیکن جو رہتے ہیں وہی چمکتے ہیں
ٖ
لوگوں کو پتا نہیں کیسے اتنے پیارے دوست مل جاتے ہیں
ہمیں تو جب بھی ملے نمونے ہی ملے
ٖ
لوگوں کو پتا نہیں کیسے اتنے پیارے دوست مل جاتے ہیں
ہمیں تو جب بھی ملے نمونے ہی ملے
ٖ
دور حاضر میں میسر ہر چیز ہے لیکن
کہاں سے ڈھونڈھ کے لاؤں وہ بچھڑے ہوۓ لوگ
ٖ