👌 خوبصورت شاعری
لوگ صورت پر مرتے ہیں
ہمارا دل ان کے حجاب پر آیا ہے
ٖ
اتنا بھی نہ دیکھو خود کو پگلی
کہیں آئینہ ہی نا ٹوٹ جائے شرما کر
ٖ
اچھی صورت بھی کیا بری شے ہے
جس نے ڈالی نظر بری ڈالی
ٖ
معصوم چہرہ آنکھوں میں شرارت
کیسے ممکن کوئی دیکھے اور فدا نہ ہو
ٖ
🤭 نہیں کر سکتے تعریف اس کی
الفاظ ہی نہیں ہے بیان کرنے کیلئے
ٖ
ہم نے تو صرف ایک نظر دیکھا تھا اٌسے وہ اِس طرح دل میں اُتر جائے گا ہمیں کیا پتہ تھا
ٖ
اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگا
آسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگا
ٖ
جان لیوا تھا اس کا سانولہ رنگ
اور ہم کڑک چاۓ کے شوقین بھی تھے
ٖ
تیرا کنگن تیرا جھمکا اپنی جگہ
ہائے تیری یہ پائل توبہ توبہ
ٖ
یوں تو پہلے بھی حور لگتی ہے
آج اس نے جھمکا بھی پہن رکھا ہے
ٖ
سارے گلاب مدہم دکھائی دیتے ہیں
نظر جب بھی تیرے چہرے کا طواف کرتی ہے
ٖ
میرے دل سے پوچھ تیرے حسن میں کیا رکھا ہے
پھول سے چہرے میں شولوں کو چھپا رکھا ہے
ٖ
پائل نہیں پہنتی ہیں کچھ حسینائیں اپنے پاؤں میں
بس ایک کالے دھاگے سے ہی قہر برساتی ہیں
ٖ
جب بھی ملتے ہو ، مُسکراتے ہو
اِتنی خوشیاں کہاں سے لاتے ہو؟