🌄 صبح شاعری

صبح ہوئی ہزاروں لاشیں دیکھی پروانوں کی اے شمع کیا یہی قدر کی تو نے رات کے مہمانوں کی ذرا گستاخ تھا تو نے تو جان ہی لے لی پتنگا کہاں سے سیکھتا آداب تیری محفل کے
ٖ
صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کا مالک میرا الله آپ کو‎ ‎تمام مشکلات آفات اور شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت عطا فرمائے آمین
ٖ
اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کے کوئی معنی نہیں کیوں کہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئی ہے
ٖ
بہترین صبح وہی ہوتی ہے جو اللہ کے ذکر سے شروع کی جائے
ٖ
یاالله پاک اس پیاری صبح کو ہمارے لیے خوشیوں کا باعث بنا دے یا اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھ نا اور شیطان کے شر سے بچانا یا اللہ اس دن کو ہمارے لئے باعث رحمت بنا ہمارے حق میں بہتر فیصلہ فرما آمین
ٖ
اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے کوشش سچ یقین کوشش دن بہتر کے لیے سچائی اپنے کام کے ساتھ یقین الله کی ذات پر
ٖ
صبح کی نیند انسان کے ارادوں کو کمزور کرتی ہے منزلوں کو حاصل کرنے والے کبھی دیر تک سویا نہیں کرتے
ٖ
صبح صبح سورج کا ساتھ ہو پرندوں کی آواز ہو ہاتھ میں چاۓ اور یاد میں آپ ہوں اس خوشنما صبح کی کیا بات ہو
ٖ
رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئی چل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے ہیں
ٖ
کھلے جو آنکھ تو منتظر ہوں ہزاروں خوشیاں آپ کے لیے دعا ہے رب سے کہ ایسی ہر صبح آپ کی تقدیر بن جائے