⛹️ زندگی شاعری

پوچھا گیا زندگی کیا ہے؟ فرمایا گیا اذان سے نماز تک کا سفر
ٖ
کبھی راضی تو کبھی مجھ سے خفا لگتی ہے بتا اے زندگی تو میری کیا لگتی ہے
ٖ
سوچنا آسان ہے اور عمل کرنا مشکل ہے لیکن سب سے مشکل زندگی میں اپنی سوچ کے مطابق عمل کرنا ہے کیونکہ جو ہم سوچتے ہیں وہ کر نہیں پاتے
ٖ
کچھ لوگوں کے لئے مصروف زندگی سے ٹائم نکالنا پڑتا ہے اور کچھ لوگوں کو دل سے نکالنے کے لیے زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے
ٖ
زندگی آپ کو وہ نہیں دیتی جس کی آپ خواہش کرتے ہیں زندگی آپ کو وہ دیتی ہے جس کی آپ کوشش کرتے ہیں
ٖ
اے زندگی تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں سنبھل جا ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاوں گا
ٖ
زندگی تجھ پر بہت غور کیا میں نے تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں
ٖ
یہ زندگی الجھے گی نہیں تو سلجھے گی کیسے یہ زندگی بکھرے گی نہیں تو نکھرے گی کیسے
ٖ
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں؟
ٖ
زنـدگـی مـیں بـہت سـے لـوگ ایـسے بـھی ہـوتـے ہـیں جـو وعـدے تـو نـہیں کـرتـے مـگـر بـہت کـچھ نـبھا جـاتـے ہـیں
ٖ
کـبھی عـرش پـر کـبھی فـرش پـر کـبھی ان کـے در کـبھی در بـدر غـم عـاشـقی تـیرا شـکریہ ہـم کـہاں کـہاں سـے گـزر گـئے کـبھی رک گـئے کـبھی چـل دیـئے کـبھی چـلـتے چـلـتے بـیٹھ گـئے یـونـہی عـمر سـاری گـزار دی یـونـہی زنـدگـی کـے ستـم سہے
ٖ
مـجـھے زنـدگـی مـیـں بـناوٹ نـہـیں آئـی مـیرا لـہـجـہ مـیـرا مـزاج ذاتـی ہـے🍁