👥 ہمسفر شاعری
آپ مجھے سنبھال سنبھال کے رکھا کرو
کچھ لوگ مجھے آپ سے چرانے پہ تلے ہیں
ٖ
میں ایک ہاتھ سے پوری دنیا سے لڑ سکتا ہوں
شرط یہ ہے کہ میرے دوسرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو
ٖ
زندگی بہت خوبصورت ہے
لیکن صرف تمہارے ساتھ
ٖ
سنو کسی کو محسوس نہ ہونے دینا
کہ تمہاری چاہتوں سے میری سانسیں چلتی ہیں
ٖ
یقینا میرا خدا مہربان ہے مجھ پر
میری دنیا میں تیری موجودگی يوں ہی تو نہیں
ٖ
یقینا میرا خدا مہربان ہے مجھ پر
میری دنیا میں تیری موجودگی يوں ہی تو نہیں
ٖ
زمانہ جل جائے گا شعلے کی طرح
جب میری انگلی میں تیرے نام کی انگوٹھی ہو گی
ٖ